رسائی کے لنکس

پاکستان واشنگٹن میں ایران کے لیے ’پروٹیکٹنگ پاور‘ کب سے؟


پاکستان واشنگٹن میں ایران کے لیے ’پروٹیکٹنگ پاور‘ کب سے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:42 0:00

امریکہ اور ایران کےسفارتی تعلقات اسی کی دہائی سے منقطع ہیں۔ اور 1992 سے پاکستان نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع اپنے سفارتحانے کے اندر ایرانی شہریوں کے لیے تہران کے کونسل خانے کی خدمات کا ایک سیکشن قائم کر رکھا ہے۔ پاکستان ایران کے لئے پروٹیکٹنگ پاور کا کردار کیوں اور کب سے ادا کر رہا ہے، جانتے ہیں بےنظیر صمد سے

فورم

XS
SM
MD
LG