'ہجرت کرتے وقت یہ سوچا بھی نہ تھا کہ پھر کبھی بھارت نہیں جا سکیں گے'
آزادی کے 75 برس بعد بھی پاکستان اور بھارت دوست نہیں بن سکے جس کا خمیازہ دونوں ملکوں کے عوام بھگتتے ہیں۔ بالخصوص وہ خاندان سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں جن کے رشتے دار 1947 کے بعد ان دو ممالک میں تقسیم ہو گئے۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں دیکھیے چند ایسی خواتین کی کہانی جو سرحدی پابندیوں کے باعث چاہ کر بھی اپنے پیاروں سے ملنے بھارت نہیں جاسکتیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟