موسیقی کے ساتھ پیش کیے جانے والے ڈیجیٹل فن پارے
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں آرٹیک ہاؤس کے نام سے ایک ایسا ادارہ کام کر رہا ہے جو آرٹ کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک منفرد انداز میں پیش کرتا ہے۔ آج کے 'سمپلی امریکہ' میں دیکھیے 'آرٹیک ہاؤس' میں جاری ایک نمائش جہاں اٹلی کے ایک آرٹسٹ موسیقی کے سروں اور پینٹ برش کی لکیروں کو ایک دوسرے سے ہم آہنگ کر رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین