'پاکستان میں اب صحافی ہی سیاست دان ہوگئے ہیں'
پاکستان میں ان دنوں جہاں سیاسی تقسیم واضح ہے، وہیں صحافت اور صحافی بھی دو حصوں میں بٹے نظر آتے ہیں۔ کبھی کسی صحافی پر 'لفافہ' لینے، تو کبھی پورے چینل اور اخبارات پر ہی جانب داری کے الزامات لگائے جاتے ہیں۔ کیا پاکستان میں صحافت اور ایکٹوازم کا فرق ختم ہو رہا ہے؟ دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟
-
نومبر 01, 2024
امریکہ میں الیکشن کیسے ہوتا ہے؟
-
نومبر 01, 2024
اسموگ سے کیسے محفوظ رہا جائے؟
-
نومبر 01, 2024
امریکہ میں سرخ اور نیلی ریاستوں کا کیا مطلب ہے؟