فیس بک اور ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے بند دروازے کھول دیے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو دو سال بعد بحال کیا جارہا ہے۔ انہیں امریکی کیپٹل پر حملے کے واقعے کے بعد ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر بین کر دیا گیا تھا۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کے مطابق ٹرمپ نے اپنے مداحوں کو ان کے پلیٹ فارمز کے ذریعے اکسایا تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ آیا سابق صدر ان پلیٹ فارمز کے استعمال میں دلچسپی بھی رکھتے ہیں یا نہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز