No media source currently available
گزشتہ جمعرات امریکہ میں 2024 کےصدارتی انتخابات سے قبل پہلا صدارتی مباحثہ ہوا۔ صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان یہ ڈیبیٹ دیکھنے کے لیے ملک بھر میں امریکی جمع ہوئے۔ ووٹرز کا ردِ عمل وائس آف امریکہ کی ڈورا میکوار کی رپورٹ میں
تبصرے دیکھیں
فورم