No media source currently available
سال 2021 میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے قرض کی ادائیگیوں کے باوجود غیر ملکی قرضے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ ملک بیرونی قرضے کیسے ادا ہوں گے؟ ملکی معیشت کی صورتِ حال کے بارے میں جانتے ہیں ماہرِ معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان سے۔