مصر میں حکام نے بتایا ہے کہ گرم ہوا کا غبارہ گرنے سے اس میں سوار غیر ملکی سیاحوں سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
یہ غبارہ دریائے نیل کے مغربی کنارے پر لیگثر کے علاقے میں گنے کے کھیت پر گرا۔
ان غباروں کا انتظام کرنے والی کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غبارے پر 20 غیر ملکی سیاح سوار تھے اور اس واقعے میں ہواباز اور ایک سیاح کے علاوہ تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
مصر میں آنے والے غیر ملکی سیاح ملک کے سیر کے لیے گرم غبارے میں سوار ہو کر فضا سے ملک کے بعض اہم مقامات کا نظارہ کرتے ہیں۔