'بچے خوش ہوں گے تو بلقیس ممی کی روح خوش ہو گی'
بے سہارا خواتین کو چھت دینی ہو یا لاوارث بچوں کو گود لینا، بلقیس ایدھی کا نام انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ روشن رہے گا۔ عبدالستار ایدھی کے ساتھ اپنی زندگی اور انسانیت کی خدمت کا سفر شروع کرنے والی بلقیس ایدھی اپریل میں وفات پا گئیں۔ لیکن وہ اپنے جانے سے پہلے ہی ایدھی سینٹرز میں موجود لاوارث بچوں کے لیے عید کی تیاریاں کرگئیں۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟