رسائی کے لنکس

ازخود نوٹس کیس میں ججز کے اختلافی نوٹس؛ عدالتی نظام پر کیا اثرات ہوں گے؟


ازخود نوٹس کیس میں ججز کے اختلافی نوٹس؛ عدالتی نظام پر کیا اثرات ہوں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:28 0:00

پاکستان کی سپریم کورٹ کے دوججز نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے انتخابات ازخود نوٹس کیس میں دیے گئے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے اختلافی نوٹس جاری کیے ہیں۔ کیا ججز کے درمیان اختلاف معمول کا عمل ہے؟ جانتے ہیں برطانیہ کی یونیورسٹی آف برمنگھم میں لاء کی پروفیسر ڈاکٹر امبر ڈار کی ارم عباسی سے اس گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG