'ارطغرل' کا میوزک بجا کر راتوں رات مشہور ہونے والے موسیقار
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان موسیقاروں 'لیو ٹوئنز' نے کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے ستائے پاکستانیوں کے لیے یو ٹیوب پر 'کوارنٹین سیشنز' شروع کیے ہیں جن میں وہ معروف دھنیں اپنے انداز سے بجا کر داد وصول کرتے ہیں۔ دونوں نے ترک ڈرامے 'ارطغرل غازی' کا کور بھی بجایا ہے جو بہت مشہور ہو رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین