تاحیات کام کرنے والی بیٹریاں بننے کے قریب ہیں؟
گاڑیوں کی لائف ٹائم چلنے والی بیڑیاں بننے کے قریب ؟
کیا گاڑیوں کی بیڑیوں کا دوبارہ قابل استعمال بنانا ممکن ہے؟
مستقبل کی گاڑیوں کی بیٹریوں کی لائف کیا ہو گی؟
ORIGINAL INTRO
پچھلے چند برسوں میں دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیاں عام ہو رہی ہیں ۔۔۔ان گاڑیوں میں ایک اہم چیز ان کو ایندھن فراہم کرنے والی بیٹریز ہوتی ہیں ۔۔ کئی عشرے پہلے شکاگو کے مضافات میں ایک لیبارٹری میں لیتھیم آیون بیٹریز کی کارکردگی کو بہتر بنانے پر کام شروع ہوا تھا۔۔۔آج آپ کو لے جاتے ہیں آرگون نیشنل لیبارٹری ۔۔جہاں اس سلسلے ہونے والی نئی ڈیولیپمنٹس۔۔۔اور مستقبل کی گاڑیوں کی ضروریات پوری کرنے پر کام جا ری ہے۔۔۔۔