رسائی کے لنکس

ٹرمپ پرعائد الزامات کیا ہیں؟


ٹرمپ پرعائد الزامات کیا ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:21 0:00

نیویارک کی ایک عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کاروباری ریکارڈ میں غلط بیانی کے 34 الزامات عائد کیے ہیں۔ البتہ ٹرمپ نے خود کو بے قصور قرار دیا ہے۔ سابق امریکی صدر پر عائد الزامات کیا ہیں؟ جانیے صباحت ذکریا کی اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG