پاکستان کی عسکری قیادت نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کو کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر اعتماد میں لیا۔ ان مذاکرات کا اگلا دور چند ہفتوں میں متوقع ہے۔ دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں کے متاثرین کو ان مذاکرات پر کیا تحفظات ہیں؟ مزید تفصیل عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔