رسائی کے لنکس

کیا افغانستان میں قابل افراد کے فقدان کا اندیشہ ہے؟


کیا افغانستان میں قابل افراد کے فقدان کا اندیشہ ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:57 0:00

افغانستان میں امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے 'پرائیورٹی ٹو پروگرام' کا اگرچہ خیرمقدم کیا گیا ہے جو کچھ باصلاحیت افغان شہریوں اور ان کے اہلِ خانہ کو امریکہ میں پناہ میں مدد فراہم کرتا ہے۔ تاہم کچھ لوگ خبردار کر رہے ہیں کہ یہ پروگرام افغانستان میں قابل افراد کا فقدان پیدا کر دے گا۔ رپورٹ دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG