کوئٹہ کا پہلا ٹیٹو پارلر
اپنے ہاتھوں، چہرے اور جسم پر ٹیٹو بنوانے کا کلچر مغربی ملکوں میں تو خاصا عام ہے لیکن پاکستان میں اسے معیوب سمجھا جاتا ہے۔ البتہ اب کوئٹہ کے نوجوانوں میں ٹیٹو بنوانے کا شوق پروان چڑھ رہا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کوئٹہ کے پہلے 'ٹیٹو پارلر' کے مالک سے کہ ان کے پاس کتنے لوگ کس قسم کے ٹیٹو بنوانے آتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟