سوات: 'مایوس نہیں ہوں، سیلاب سے تباہ بجلی گھر پھر تعمیر کروں گا'
سوات کے رہائشی ظاہر شاہ نے اپنے علاقے میں اپنی مدد آپ کے تحت ایک ہائیڈرو پاور پلانٹ لگایا تھا جس سے وہ 20 گھروں کو مفت بجلی فراہم کرتے تھے۔ لیکن سیلاب نے ان گھروں کے چراغ گُل کر دیے ہیں۔ ظاہر شاہ کا گھر اور پلانٹ دونوں ہی سیلاب کی نذر ہو گئے۔ مگر وہ پرامید ہیں کہ وہ دوبارہ پن بجلی گھر لگا کر اپنے محلّے کے گھروں کو روشن کریں گے۔ عاصم علی رانا اور سلمان قاضی کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 03, 2024
شام: باغیوں کی پیش قدمی کے بعد حلب کے حالات کیسے ہیں؟
-
دسمبر 02, 2024
ملتان: نشتر اسپتال کے ڈائلیسز سینٹر سے ایڈز کیسے پھیلا؟
-
دسمبر 01, 2024
بلوچستان میں ایڈز کے بڑھتے کیسز؛ چھ اضلاع ہائی رسک قرار
-
دسمبر 01, 2024
لبنان میں جنگ بندی؛ غزہ میں کب؟ فلسطینیوں کا سوال
-
نومبر 30, 2024
قدیم امریکی قبائل کا تھینکس گیونگ‘ کی روایت میں کردار؟