رسائی کے لنکس

'سیلاب کے بعد بیماریوں کا پھیلاؤ دوسری آفت بن سکتا ہے'


'سیلاب کے بعد بیماریوں کا پھیلاؤ دوسری آفت بن سکتا ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

پاکستان میں سیلاب متاثرین کو اب وبائی امراض کا سامنا ہے۔ جگہ جگہ کھڑے گندے پانی سے جلد اور پیٹ کے امراض پھیل رہے ہیں۔ ساتھ ہی ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد وبائی امراض دوسری آفت بن سکتے ہیں۔ سارہ زمان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG