No media source currently available
امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد جمعے کو اسلام آباد کے مختصر دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔