اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے بدھ کو امریکی کانگریس سے خطاب کیا اور غزہ میں جاری جنگ کا دفاع کیا۔ انہوں نے ان امریکی مظاہرین کے احتجاج کی بھی مذمت کی جس کی وجہ سے کئی ڈیموکریٹک قانون سازوں نے اس اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ اسی معاملے پر رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
فورم