امریکہ میں سال 2022 گن وائلنس کے اعتبار سے کافی مہلک ثابت ہوا۔ رواں برس ملک بھر میں فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا۔ اسی برس کانگریس نے کئی دہائیوں میں پہلی مرتبہ گنز کا قومی قانون بھی منظور کیا۔ سال 2022 میں امریکہ میں گن وائلنس کی کیا صورتِ حال رہی۔ جانیے اس رپورٹ میں۔