No media source currently available
پاکستان کی پہلی فین میڈ ہیری پوٹر فلم، نوجوان فلم میکرز پہلی سائنس فکشن انگریزی فلم کو ریلیز کرنے کے لیےڈسٹری بیوٹرز کی تلاش میں ہیں۔ مزید دیکھتے ہیں ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔