بھارت: موسمیاتی تبدیلی کے سبب طوفانی بارشیں، لاکھوں افراد متاثر
بھارت کی مغربی ریاستوں میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے سبب سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے جس کہ وجہ سے ہلاکتوں اور لاپتا افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق مون سون کے موسم میں اس غیر معمولی تبدیلی کا تعلق موسمیاتی تبدیلیوں سے ہے جس سے لاکھوں افراد کی زندگیاں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟