رسائی کے لنکس

سندھ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

سندھ کے بیشتر علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ بعض علاقوں میں درجۂ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔ دادو، جیکب آباد، بینظیر آباد، لاڑکانہ، سکھر، میر پور خاص، حیدر آباد اور مٹھی میں گرمی کی شدید لہر میں لوگ نہروں اور پانی کے تلابوں کا رخ کر رہے ہیںے۔ تاہم پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور بالائی پنجاب کے کئی شہروں میں اتوار سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کا زور کم ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں رواں برس مون سون بارشیں معمول سے کم ہو سکتی ہیں۔


16x9 Image

سدرہ ڈار

Sidra Dar is a multimedia journalist based in Karachi, Pakistan.

XS
SM
MD
LG