گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ نے پاکستان کی جانب سے ایورسٹ اور کے ٹو سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ثمینہ بیگ کہتی ہیں کہ پاکستان میں کوہ پیمائی مقبول ہو رہی ہے لیکن پہاڑوں کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانا بھی ضروری ہے۔ ثمینہ بیگ سے ملاقات کروا رہے ہیں نذرالاسلام۔