اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکہ کے دورے پر ہیں امریکہ میں اندرونی سیاست یا اسرائیل حماس جنگ پر ایک دوسرے سے اختلاف رائے کے باوجود ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اگر کسی چیز پر اتفاق کرتے ہیں وہ ہے خطے میں امن کی بحالی۔۔وی او اے کی صبا شاہ خان نے امریکی ارکان کانگرس سے بات کی ۔
غزہ جنگ بندی: ری پبلکن اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس کی رائے
فورم