رسائی کے لنکس

روشنیوں کے تہوار دیوالی کا جشن

بھارت سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو مذہب کے ماننے والے 31 اکتوبر کو اپنا مذہبی تہوار 'دیوالی' جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔ دیوالی کو روشنیوں کا تہوار بھی کہا جاتا ہے جس میں تحفے تحائف کا تبادلہ، چراغاں اور پٹاخے بھی جلائے جاتے ہیں۔ اس روز خصوصی پوجا کا اہتمام کرنے کے ساتھ ساتھ دوستوں اور عزیز و اقارب کو بھی مدعو کیا جاتا ہے۔ دیوالی ہر سال عموماً اکتوبر کے آخری اور نومبر کے ابتدائی ایام میں منائی جاتی ہے۔


XS
SM
MD
LG