'ڈاکٹر عافیہ صدیقی کمزور تو ہیں، لیکن ٹھیک ٹھاک ہیں'
امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل ابرار ہاشمی نے کہا ہے کہ امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی ٹھیک ہیں اور کرونا وبا کے دوران بھی ان کی ڈاکٹر عافیہ سے ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں۔ وی او اے کی مونا کاظم شاہ نے ابرار ہاشمی سے ڈاکٹر عافیہ اور قونصل خانے کی ذمے داریوں پر بات کی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری