رسائی کے لنکس

مقروض ملکوں کے دیوالیہ ہونے کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟


مقروض ملکوں کے دیوالیہ ہونے کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:49 0:00

پاکستان کی معیشت اس وقت بدترین دور سے گزر رہی ہے اور ملک پر دیوالیہ ہونے کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ کسی ملک کے قرضے بڑھنے پر دیوالیہ ہوجانا کوئی نئی بات نہیں۔ تاریخ میں درجنوں ایسے ممالک ہیں جو دیوالیہ ہونے کے بعد پھر مستحکم ہوئے ہیں۔ ملکوں کے ڈیفالٹ کی تاریخ جانیے ندا سمیر کی اس رپورٹ میں۔

دنیا کے ممالک کے ڈیفالٹ کرنے کی تاریخ کتنی پرانی؟

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطر سر پر منڈلا رہا ہے لیکن ڈیفالٹ ہونے سےکوئی قیامت برپا ہوجائے گی؟ ہر گز نہں، دنیا میں قرضوں پر ڈیفالٹ کرنا کوئی نہیں بات نہیں۔ تاریخ میں درجنوں ایسے ممالک ہیں جو ڈیفالٹ کرچکے ہیں اور آج بھی عالمی برادری کا حصہ ہیں۔ تفصیل ندا سمیر کی رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG