آرٹیکل 370 کے خاتمے کا ایک سال: کشمیر کے فن کاروں پر کیا گزری؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ بھارتی حکومت کا یہ اقدام کشمیری فن کاروں کے کام پر کیسے اثر انداز ہوا اور انہوں نے ایک سال کن حالات میں گزارا؟ جانیے سرینگر کی پینٹر شافعہ شفیع کی زبانی۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے ایک سال پر وی او اے کی سیریز کا دوسرا حصہ
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری