لاہور میں قائم صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے کنٹرول اینڈ مانیٹرنگ روم سے جنوبی پنجاب کے ان اضلاع کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے جہاں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ اس کنٹرول روم کے ذریعے لوگوں کی مدد بھی کی جا رہی ہے۔ وہ کیسے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔