تجزیہ کار حسن عسکری کا کہنا ہے کہ امریکہ یہ چاہتا ہے کہ افغانستان دوبارہ دہشت گردوں کا گڑھ نہ بنے اور اس سلسلے میں پاکستانی اور امریکی عہدے داروں کی بات چیت ہوئی ہے اور ساتھ ہی امریکہ یہ بھی چاہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد پر حالات خراب نہ ہوں