رسائی کے لنکس

ری پبلکن جھکاؤ رکھنے والی ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بن گئی؟


ری پبلکن جھکاؤ رکھنے والی ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بن گئی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:13 0:00

امریکہ میں ریاستوں کی تعداد پچاس ہے لیکن ممکنہ طور پر 2024 کے انتخابات میں بیٹل گراؤنڈ کہلانے والی سات ریاستوں کے ووٹر نتائج کا رُخ متعین کریں گے۔ جنوب مغربی ریاست ایریزونا ایک دور میں ری پبلکن امیدواروں کی جانب واضح جھکاؤ رکھتی تھی۔ لیکن 2020 میں ڈیموکریٹ صدر جوبائیڈن یہاں کامیاب ہوئے تھے۔ رواں برس ہونے والے الیکشن میں ایک بار پھر ایریزونا کے 11 الیکٹورل ووٹ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ #SCAE24

فورم

XS
SM
MD
LG