No media source currently available
سابق صدر ٹرمپ پر دو فیڈرل اور ایک نیویارک اسٹیٹ کے بعد اب ریاست جارجیا میں بھی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے لیکن جارجیا میں چلنے والا یہ کیس باقی کیسز سے مختلف ہے۔۔کیسے؟ بتا رہی ہیں بےنظیر صمد