فوڈ اسٹریٹ میں پرفارم کرنے والا 'گڑوی گروپ' کوک اسٹوڈیو کیسے پہنچا؟
میوزک شو کوک اسٹوڈیو کے حالیہ سیزن میں ریلیز ہونے والے گانے 'بلاک بسٹر' سے شہرت پانے والے گڑوی گروپ کا تعلق لاہور کے محلہ گڑوی سے ہے۔ اس محلے سے پہلے نصیبو لال اور ریشماں بھی میوزک کی فیلڈ میں اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔ گڑوی گروپ کیسے کوک اسٹوڈیو تک پہنچا اور شہرت پانے کے بعد ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ جانیے نوید نسیم کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم