رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
یورپ میں تارکین وطن کا بحران شدید
ستمبر 02, 2015
ہنگری کے دارالحکومت بڈاپیسٹ کے ایک اہم ریلوے اسٹیشن پر سینکڑوں تارکین وطن پھنسے ہوئے ہیں کیونکہ پولیس نے انھیں یورپ کے کسی دوسرے ملک جانے سے روکنے کے لیے اسٹیشن کو بند کر دیا ہے۔
1
مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں جاری جنگوں اور ظلم و جبر سے تنگ آ کر ہزاروں تارکین وطن شمالی یورپ پہنچنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔
2
ہنگری کے دارالحکومت بڈاپیسٹ کے ایک اہم ریلوے اسٹیشن پر سینکڑوں تارکین وطن پھنسے ہوئے ہیں
3
ریل گاڑیوں کو یوروٹنل کے باہر اس وقت انتظار کرنا پڑا جب حکام نے انتباہ جاری کیا کہ کچھ تارکین وطن ریل گاڑیوں کی چھت پر لیٹ کر فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش میں سرنگ میں موجود ہیں۔
4
تارکین وطن میں سے بیشتر کا تعلق شام، عراق اور افغانستان سے ہے۔
مزید لوڈ کریں
یورپ میں تارکین وطن کا بحران شدید
Back to top
XS
SM
MD
LG