No media source currently available
امریکہ میں سمندری طوفان آئیڈا کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ طوفان نے امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں جل تھل ایک کر دیا ہے اور نیویارک جیسے بڑے شہر کے کئی علاقے بھی برساتی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔