No media source currently available
لاہور کے چند نجی تعلیمی اداروں میں "آئی ایم ناٹ ملالہ" یعنی میں ملالہ نہیں ہوں کا دن منایا گیا۔ یوم سیاہ منانے کی اپیل آل پنجاب پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا کی جانب سے کی گئی تھی۔