پاکستان کے عام انتخابات سے چند روز قبل سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ اور سائیفر کیس میں چودہ سال اور دس سال قید با مشقت کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ پاکستان میں اپنے نمائندوں کی تفصیلی رپورٹس کے ساتھ پروگرام ہے خبروں سے آگے اور پیش کر رہے ہیں خالد حمید
فورم