بھارت کے شمال میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے کم ازکم 40 افراد ہلاک ہوگئے۔
یہ حادثہ ہفتہ کی صبح ریاست ہماچل پردیش میں پیش یہاں جہاں پہاڑی علاقے میں سفر کے دوران ایک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا اور وہ لگ بھگ تین سو فٹ گہری کھائی میں جا گری۔
مقامی حکام نے کے مطابق حادثے میں کم ازکم 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بھارتی پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق سڑک کے حادثات میں ہر سال ایک لاکھ دس ہزار سے زائد افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں جو کہ دنیا بھر میں ایسے حادثات میں سب سے زیادہ ہلاکتوں کو ظاہر کرتا ہے۔