بھارتی کشمیر: نئی میڈیا پالیسی کے خلاف صحافیوں کا احتجاج
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حکومت کی نئی میڈیا پالیسی کے خلاف صحافی سراپا احتجاج ہیں اور اسے آزادیٔ صحافت پر حملہ قرار دے رہے ہیں۔ پیر کو سرینگر میں صحافیوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ہے۔ کشمیر کی حکومت کی نئی میڈیا پالیسی کیا ہے اور صحافی اس سے خوش کیوں نہیں؟ جانیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز