بھارتی کشمیر: 'پاکستان کی جیت پر خوشی منانا تو کوئی گناہ نہیں'
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے بعد کچھ کشمیری خاندان مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ پاکستان کی جیت کا جشن منانے کے الزام پر بھارت میں متعدد کشمیری طلبہ پر مقدمات درج ہوئے ہیں۔ جس سے ایک طرف انکا مستقبل داؤ پر ہے تو دوسری جانب ان کے گھر والے شدید پریشانی میں ہیں۔ ایک ایسے ہی طالبِ علم کے اہلِ خانہ سے آپ کی ملاقات کرا رہے ہیں سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟