بھارتی انتخابات: کیا جاننا ضروری ہے؟
بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات کا آغاز جمعے سے ہو گیا ہے جس میں 97 کروڑ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں۔ بھارت کے لوک سبھا یعنی ایوانِ زیریں کی 543 نشستوں کے لیے الیکشن سات مراحل میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں کے 102 حلقوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں نئی دہلی سے سہیل اختر قاسمی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
فورم