بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں سالوں سے جاری تنازعے کا جتنا خمیازہ وہاں کے لوگ اٹھا رہے ہیں، اتنا ہی کشمیری پنڈتوں نے بھی اٹھایا، جو وہاں سے بھاگ جانے پر مجبور ہوئے۔ کشمیر میں عسکریت پسندی کے آغاز کے بعد تقریباً 3 لاکھ کشمیری پنڈت راتوں رات مہاجر بن گئے۔ رتل جوشی کی ویڈیو رپورٹ۔