'وقت کے ساتھ بھارت صرف روسی ہتھیاروں پر ہی انحصار نہیں کرے گا'
یوکرین پر روسی حملے کے آغاز سے ہی بھارت کی طرف سے جنگ بندی اور شہریوں کی ہلاکتوں کو روکنے کے لیے اپیل تو سامنے آئى ہے لیکن بھارت نے روس کے خلاف ووٹ نہیں ڈالا۔ کیا اس کا اثر امریکہ بھارت تعلقات پر پڑ سکتا ہے؟ یہ جاننے کی کوشش کی ہے وی او اے کے انشومن آپٹے نے بھارت میں خدمات سرانجام دینے والے سابق امریکی سفیر کینتھ جسٹر سے۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 19, 2024
امریکہ میں سائبر بلیئنگ کے کیسز سے کیسے نمٹا جا رہا ہے؟
-
ستمبر 18, 2024
جموں و کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ کیسا رہا؟