بھارت: سرنگ میں پھنسے ورکرز سے کیمرے کے ذریعے پہلا رابطہ
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کی ایک زیرِ تعمیر سرنگ میں لگ بھگ 10 روز سے پھنسے ورکرز سے پہلی مرتبہ کیمرے کے ذریعے رابطہ ہوا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے چھ انچ کے پائپ سے کیمرہ سرنگ میں اتار کر پھنسے ہوئے ورکرز کو دیکھا اور واکی ٹاکی کی مدد سے ان کی خیریت بھی معلوم کی۔ بارہ نومبر کو پہاڑی علاقے میں زیرِ تعمیر سرنگ میں کام جاری تھا کہ اس دوران سرنگ بیٹھنے سے 41 ورکرز پھنس گئے تھے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز