کشمیر: 'بیٹا اپنے ایڈمیشن کے لیے گیا تھا، بے گناہ مارا گیا'
بھارتی فوج نے تین کشمیری نوجوانوں کو ایک جھڑپ میں مارنے کا اعتراف کیا ہے جو جولائی میں لاپتا ہو گئے تھے۔ فوج نے تسلیم کیا ہے کہ وہ نوجوان جس انکاؤنٹر میں مارے گئے، اس میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہوئی تھی۔ ان نوجوانوں کے لواحقین کس کرب سے گزر رہے ہیں؟ جانیے ہمارے نمائندے زبیر ڈار کی رپورٹ میں جو دشوار گزار سفر کے بعد ان نوجوانوں کے گاؤں پہنچے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ