'مہنگائی نے گھرکے بجٹ کو پہلے کبھی اتنا متاثر نہیں کیا'
پاکستان میں مہنگائی سے ہر خاص و عام متاثر نظر آتا ہے۔ رمضان میں عوام کو اشیائے ضروریہ کی زائد قیمتوں کی شکایت رہی اور اب عید پر بھی مہنگائی سے عوام پریشان ہیں۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے گھر کا بجٹ پہلے کبھی اتنا متاثر نہیں ہوا جتنا اس رمضان ہوا ہے۔ مزید جانیے نذرالاسلام کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری