چترال کے رہائشی شیر افگن آن لائن کلاسز لینے کے لیے علی الصبح اپنے گھر سے نکلتے ہیں اور کئی کلو میٹر کا سفر کرتے ہیں۔ ایک انٹرنیٹ کیفے میں پڑھائی کرنے سے ان کی جیب پر کتنا اضافی بوجھ پڑ رہا ہے؟ جانیے شیر افگن کی زبانی۔ آن لائن کلاسز کی مشکلات پر وی او اے کی خصوصی سیریز کا پہلا حصہ