پولینڈ: آؤشوِٹس کیمپ کے گیس چیمبرز جہاں یہودیوں کا قتلِ عام کیا گیا
ہر سال 27 جنوری کو ’انٹرنیشنل ہولوکاسٹ ریمیمبرنس ڈے‘ یعنی یہودیوں کے قتلِ عام کی یاد میں دن منایا جاتا ہے۔ اس دن ان 60 لاکھ یہودیوں کو یاد کیا جاتا ہے جو دوسری جنگِ عظیم کے دوران جرمنی کے نازیوں کے ہاتھوں ہلاک ہوئے۔ 27 جنوری 1945 کو سوویت فوجوں نے پولینڈ میں واقع ایک ایسے بڑے حراستی مرکز ’آؤشوِٹس کنسنٹریشن کیمپ‘ کو آزاد کرایا تھا جہاں لاکھوں یہودیوں کو قید رکھا گیا تھا۔ اس کیمپ میں تقریباً 11 لاکھ لوگ ہلاک ہوئے۔ انہیں کبھی گولیاں مار کر، کبھی بم دھماکوں سے اور کبھی گیس چیمبرز میں زہریلی گیس سے ہلاک کیا گیا۔ نیلوفر مغل آپ کو لے کر جا رہی ہیں اسی کیمپ کے ایک گیس چیمبر میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ